Loading... Please wait...

بچے سب ہی اچھے

Price:
$6.51
Series/Subtitle:
Special Children
Bookmark and Share

Product Description

.نرم دلی صحیح ہونے سے زیادہ اہم ہے

.اکثراوقات لوگوں کو ذہین شخص کی بولنے والی زبان سے زیادہ ایک سننے والا نرم دل چاہیے ہوتا ہے

.بچے سب ہی اچھے ایک ایسی کتاب ہے جو ہمارے نہ صرف علم میں اضافہ کرتی ہے بلکہ خاص بچوں کی خاص ضروریات کیسے پوری کی جائیں، بہت خوبصورت انداز میں بتاتی ہے

.بعض اوقات ہم کسی بچے کی چھوٹی چھوٹی منفی چیزوں کو اتنی اہمیت دینے لگتے ہیں کہ اس کی بہت بڑی مثبت خوبی ہمیں نظر ہی نہیں آتی. یہ کتاب ہمیں کچھ ایسی کہانیاں سناتی ہے جن کو پڑھ کر نرم دلی کا احساس ہوتا ہے

Product Reviews

How did you like this book? Write your review.

Write Your Review

© Copyright 2024 Maqbool Books.