اردو پرائمری کتب جماعت اول تا پنجم تعلیمی مدارج کے اہم امور کو مدنظر رکھتے ہوئے قابل اور تجربہ کار اساتزہ کی زیرنگرانی ترتیب دی گئ ہیں.
ہر کتاب میں کہانیاں، نظمیں اور مظامین کو اس جماعت کے طلبا کی عمر اور ذہنی صلاحیتوں کو پیش نظر رکھتے ہوے شامل کیا گیا ہے.
ہر سبق کے بنیادی مقاصد حاصل کرنے کے لئے اہم نکات کی نشاندہی کی گئ ہے.
ہر سبق کی ساتھ ایسے مشقی سوالات دیے گئے ہیں جن سے سبق پر مکمل عبور حاصل کیا جا سکے.
قواعد و انشاء کو سمجھنے کے لیے ضروری ہے کہ اسے سبق کے ساتھ پڑھایا جاے اور اسی سبق سے اس کی مثالیں دی جائیں. اسی لیے قواعد کو ہر سبق کا لازمی حصہ بنایا گیا ہے. ہر سبق کے مشکل الفاظ کے معانی کتاب کے آخر میں فرہنگ کی صورت میں دیے گئے ہیں.
© Copyright 2024 Maqbool Books.