Loading... Please wait...

کےجی. ننھے اردودان

Price:
$10.14
Series/Subtitle:
Nunnay Urdu daan - KG
Bookmark and Share

Product Description

ابتدائئ عمر کی تعلیم و تربیت اگر بتدریج منظم اور جامع ہو تو نتائج دور رس اور دیرپا ہوتے ہیں. اردو زبان سے دلچسپی اور توجہ برقرار رکھنے کے لیے ان باتوں کو مدنظر رکھا گیا ہے جو اردو لکھنے اور پڑھنے کے شوق و ذوق میں تسلسل قائم رکھنے کے ساتھ ساتھ مزید سیکھنے کی طرف بھی راغب کرے.

ذخیرہ الفاظ اور تصاویر کے انتخاب میں بچے کے اردگرد کے ماحول کو ملحوظ خاطر رکھا گیا ہے.

یہ کتاب زبان کی نشونما کے چاروں پہلووں سننا، بولنا، پڑھنا اور لکھنا سکھانے کے لئے ایک بہترین نمونہ ہے.

Product Reviews

How did you like this book? Write your review.

Write Your Review

© Copyright 2024 Maqbool Books.